تلاش کریں
لغت کی زبان منتخب کریں
in seventh heaven
01
خوشی سے نہال, خوشی سے پھولے نہ سمانا
in a state where one is experiencing outmost joy and happiness
پسندیدگی ظاہر کرنے والا
محاورہ
غیر رسمی
مثالیں
She was in seventh heaven when she found out she had passed the exam.
جب اسے پتا چلا کہ وہ امتحان میں پاس ہو گئی ہے تو وہ خوشی سے نہال ہو گئی۔



























